‘‘(فتاوی رضویہ،ج9،ص564،565،566،567،رضا فاؤنڈیشن،لاہور)
2) کونڈوں کی رسم نہ صرف شیعہ بلکہ سنیوں اور عموماً بریلوی حضرات میں بھی چلتی ہے جبکہ اُنکے بانی فاضل بریلوی احمد رضا خاں اپنی معروف کتاب ’’احکامِ شریعت ‘‘ میں انکے خلاف فتویٰ دے چکے ہیں ، اسکے حصۂ اول کے صفحہ55پر وہ لکھتے ہیں :
علامہ شہاب الدین خفاجی نسیم الریاض شرح قاضی عیاض میں فرماتے ہیں:
’’جو شخص حضرت معاویہ ؓ پر طعن کرے وہ جہنم کے کتوں میں سے ایک کتا ہے۔‘‘
چہ جائیکہ انکے یومِ وفات22رجب کو ان کی موت کی خوشی میں کونڈے کرے (بحوالہ تعلیمات شاہ احمد رضا خان بریلوی از مولانا محمد حنیف یزدانی)۔
No comments:
Post a Comment